How to check your mobile is complaint or not?#what pta will block your mobile السلام وعلیکم ،کیا آپ کا موبائل چوری کا تو نہیں چیک کریں PTA آپ کا موبائل سے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.dirbs.dvspublic ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔ https://dirbs.pta.gov.pk/ ایس ایم ایس یا موبائل ایپلیکیشن سے تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے۔ 1- IMEI Compliant آپ کا موبائل PTAاور GSMA نیٹ ورک سے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ ہے۔ 2- Valid IMEI آپ کے موبائل کا IMEI کوڈ GSMA سے تصدیق شدہ ہے لیکن PTA سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔ موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے PTA سے رابطہ کریں۔ 3- Invalid IMEI آپ کا موبائل GSMA اور PTA دونوں سے رجسٹرڈ اور منظور شدہ نہیں ہے۔ اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔ اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلا...